Darbar shareef Ki video
Hazrat baba G Nazmuddin Auliya Kayyanvi (رحمۃ اللہ علیہ) Kayyian Shareef تعارف اؤلیاء اللہ حضرت باوا جی نظام الدین اؤلیاء کیانوی کیاں شریف وادی کشمیرجنت نظیر کو اللہ تعالیٰ نے حسن وجمال سے نواز ہے اس کے ظاہر کو سبزہ زاروں،آبشاروں اور کوہساروں سے مزین کیا ہوا ہے اور اس کے باطن کو لعل و یاقوت،نیلم و مرجان مسکن بنایا ہواہے۔لیکن وادی نیلم کو جن ہستیوں نے چار چاند لگا ئے اورعوام وخواص کی توجہ کا مرکز بنایا وہ اللہ تعالیٰ کے خاص مقبول بندوں کا وجود مسعود تھا۔جن بزرگوں کی سکونت نے وادی نیلم کوادائم
Comments
Post a Comment